بھارت نےپہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت نے ساؤتھ افریقا کو 52 رنز سے شکست دے کر عالمی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ...
پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (pimec-2025) تین سے چھ نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہوگی۔ نمائش کے دوران شہریوں کو ٹریفک جام اور مشکلات سے بچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے خصوصی ...
بر قمبر خیل قبیلے کے جرگے نے کالعدم (ٹی ٹی پی) کی بڑھتی مسلح سرگرمیوں اور حملوں پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ارکان کو واضح پیغام دیا کہ وہ بار بار 5 اگست کے امن معاہدے کی خلاف ...
انسدادِ منشیات فورس نے ملک بھر میں منشیات فروشوں اور اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین محسن نقوی جو ایشین کرکٹ کونسل کے بھی سربراہ ہیں، کے دفاع کے لیے ساری تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے محسن نقوی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ای ایکزیکیٹر ...
انٹرویو ختم کیا تو کہانی ختم نہیں ہوئی۔ سوشل میڈیا پر ایک اور ویڈیو گردش میں آ گئی جس میں حکیم صاحب نے سنگین الزام عائد کیا کہ ریحان طارق نے انہیں پوڈکاسٹ کے بدلے پچاس لاکھ دینے کا وعدہ کیا تھا مگر ...
ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں نجی اسپتال کے اخراجات ادا کرنے کے لیے نومولود کو فروخت کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ تاہم ملیر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کرلیا اور اسے والدین کے ...
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے قریب معدومیت کے خطرے سے دوچار عربی ہمپ بیک وہیل (Arabian Humpback Whale) کے ایک بڑے گروہ کو دیکھا گیا ہے جو بحیرہ عرب کے نایاب اور محدود علاقوں میں پائی جاتی ہیں۔ ...
افغانستان کے ہندوکش پہاڑی خطے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن سے کئی مکانات منہدم ہوگئے اور درجنوں افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مختلف حادثات میں 20 افراد جاں بحق جبکہ ...
وفاقی دارالحکومت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 23 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اتوار کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے ...
بھارت میں کانگریس کے رہنما جے رام رمیش نے ان خبروں پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ بھارت نے بیرون ملک اپنی واحد فوجی سہولت تاجکستان میں اینی ایئربیس کو بند کردیا ہے، انہوں نے اسے ...
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے کی تازہ ترین مثال کوٹ رادھا کشن میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد سامنے آئی جہاں ایک 28 سالہ تاجر شیخ معیز جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے اس بات کی تصدیق ...