وفاقی دارالحکومت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 23 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اتوار کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی پر قابو پانے کے لیے ...
بھارت میں کانگریس کے رہنما جے رام رمیش نے ان خبروں پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ بھارت نے بیرون ملک اپنی واحد فوجی سہولت تاجکستان میں اینی ایئربیس کو بند کردیا ہے، انہوں نے اسے ...
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈے کی تازہ ترین مثال کوٹ رادھا کشن میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد سامنے آئی جہاں ایک 28 سالہ تاجر شیخ معیز جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کی جانب سے اس بات کی تصدیق ...
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی میں ای چالان کا آغاز یکم جنوری 2026 سے متوقع ہے، جبکہ اتھارٹی کا ہیڈ آفس جناع پارک کے ...
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات جاری رکھے گا، جھوٹے بیانات سےحقائق نہیں بدلیں گے، اعتماد عملی اقدامات سے بحال ہوتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے افغانستان ...
ہفتے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں منعقدہ الیکشن میں صوبے کے 8 نشستوں پر 37 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوا، انتخابات میں آزاد ...
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کے عالمی دن پر پیغام میں سچائی اور جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ...
اسلام آباد پولیس کی قابل اور ہونہار نیشنل ایتھلیٹ عمیرہ شیراز نے شاندار کارکردگی سے ادارے اور ملک کا نام ایک بار پھر روشن کردیا۔ انہوں نے اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ "Xiaomi Pop Run" کی 5 ...
بھارت میں دلہن کے باپ نے باراتیوں سے بار کوڈ کے ذریعے سلامی لینے کا طریقہ متعارف کرادیا۔ ریاست کیرالہ میں ہونے والی شادی کے موقع پر دلہن کے باپ کی جانب سے سلامی وصولی کے لیے جدید طریقہ اپنانے کی ویڈیو ...
نیشنل کرائم اینڈ کرپشن انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کے نو تعینات ڈائریکٹر جنرل نے ادارے میں تعینات گریڈ 14 سے 19 تک کے افسران کی گزشتہ پانچ سالہ کارکردگی رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ ...
اسلام آباد بار کونسل کے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں، جن کے مطابق عاصمہ جہانگیر اور اعظم نذیر تارڑ گروپ نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 4 نشستیں اپنے نام کر لی ہیں، جبکہ حامد خان گروپ ...
اسلام آباد میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر تشدد اور ہلڑ بازی کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم عاقب نعیم نے گزشتہ شب آئی ایٹ مرکز میں ہلڑ بازی کی، پولیس اہلکاروں کو گالیاں دیں، ...